وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا

16 اکتوبر ، 2025

اسلام آ باد (رانا غلام قادر)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج برو ز جمعرات طلب کرلیا۔ذرائع کے مطا بق اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اورمعاشی صورت حال بالخصوص پاک افغان کشیدگی کاجائزہ لیاجائے گا۔