اسلام آباد (ساجد چوہدری ) یورپی یونین کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ ، گزشتہ سال 9010 ملین امریکی ڈالر رہیں ، سال 2023-24 کی بر آمدات 8409 ملین ڈالر ز تھیں تاہم سال 25-2024 میں بڑھ کر 9010 ملین امریکی ڈالر ہو گئیں، جرمنی کو سال 25-2024 میں سب سے زیادہ 1711اعشاریہ 57ملین ڈالر برآمدات رہیں ، پارلیمنٹ کو فراہم کردہ معلومات میں بتایا گیا ہے کہ 19ممالک کو سال 2023-24 کی بر آمدات کے مقابلہ میں سال 25-2024 کے دوران اضافہ ، 7 کو کمی جبکہ ایک میں کمی یا اضافہ نہیں ہوا، 2023-24کے مقابلہ میں سال 25-2024 میں سب سے زیادہ لکسمبرگ کوبرآمدات میں 71فیصد ، آسٹریلیا کو 58 فیصد ، ہنگری کو 38، ڈنمارک کو 32اور رومانیہ کو برآمدات میں 28فیصد اضافہ ہوا۔
کراچی وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دوسرے دور اور...
کراچی امریکہ نے ایران کے لیے امن عمل کی پانچ سخت شرائط مقرر کر دیں۔ ایرانی سرزمین پر بمباری کے نقصانات کا...
کراچی، ریاض چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آنےکا اعلان...
اسلام آباد بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی اپنی ایک تصویر...
اسلام آباد پاکستان کے گیس گردشی قرضہ پلان پر آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کردیا، منظوری کی رپورٹیں غلط...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےسرکلرڈیٹ کوکم کرنےکےاقدامات کےتحت کے الیکٹرک کےساتھ قانونی تنازع ختم اور تمام...
اسلام آباد ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے مزید 20 اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز کی انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت آج اسلام...