لاہور، مریدکے (کرائم رپورٹر سے ، نامہ نگار ) پنجاب بھر میں مذہبی جماعت ٹی ایل پی کیخلاف کریک ڈائون، سیکڑوں گرفتار۔ سعد رضوی و اہل خانہ کے بینک اکائونٹس کی تفصیلات حاصل کرنے کا فیصلہ،منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع ، مرید کے میں سرچ آپریشن، 500سے زائد افراد کی بائیو میٹرک ،چالیس سے زائد گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل ،ٹی ایل پی سربرا سعد رضوی اور انس رضوی سمیت دیگر قیادت کی مریدکے میں موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مریدکے شہر اور مختلف دیہات و مدارس میں سرچ آپریشن 500سے زائد افراد کی بائیو میٹرک کی گئی چالیس سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔
کراچی وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دوسرے دور اور...
کراچی امریکہ نے ایران کے لیے امن عمل کی پانچ سخت شرائط مقرر کر دیں۔ ایرانی سرزمین پر بمباری کے نقصانات کا...
کراچی، ریاض چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آنےکا اعلان...
اسلام آباد بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی اپنی ایک تصویر...
اسلام آباد پاکستان کے گیس گردشی قرضہ پلان پر آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کردیا، منظوری کی رپورٹیں غلط...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےسرکلرڈیٹ کوکم کرنےکےاقدامات کےتحت کے الیکٹرک کےساتھ قانونی تنازع ختم اور تمام...
اسلام آباد ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے مزید 20 اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز کی انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت آج اسلام...