اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس امتحان 2024 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ،کامیابی کی مجموعی شرح 2 اعشاریہ 48 فیصد رہی ، تحریری امتحان میں 15 ہزار 602 میں سے صرف387 حتمی کا میاب ، 229کی گریڈ 17 میں تقرری کی سفارش، 119 مرد ،110 خواتین شامل،ٹاپ 16 کو PASگروپ ایلو کیٹ، کامیابی کی مجموعی شرح 2 اعشاریہ 48 فیصد رہی ، تحریری امتحان میں 15 ہزار 602 میں سے صرف387 حتمی طور پر کا میاب قرار پائے ،جن کی گریڈ 17 میں تقرری کی سفارش کی گئی ، ان میں 119 مرد ،110 خواتین شامل ہیں جبکہ ٹاپ 16 امیدواروں کو پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ ایلو کیٹ کیا گیا۔مزید برآں ٹاپ 30 میں سے 25کو پا کستان ایڈ منسٹریٹو سروس۔چار کو پو لیس سروس اور ایک کو فارن سروس ایلوکیٹ کیاگیا۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق سی ایس ایس امتحان 2024ء میں کامیابی کی مجموعی شرح 2 اعشاریہ 48 فیصد رہی، تحریری امتحان میں 15 ہزار 602 امیدواروں میں سے صرف 397 کامیاب قرار پائے اور انٹرویوز کے بعدان میں سے387حتمی طور پر کا میاب قرار پا ئے،جن میں 229کی گریڈ سترہ میں تقرری کی سفارش کی گئی ہے۔مختلف سروس گروپوں میں جن امیدواروں کی تقرری کی سفارش کی گئی ہے ان میں 119 مرد جبکہ 110 خواتین شامل ہیں۔
اسلام آباد صدرِ مملکت آصف علی زرداری ،وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع نوشکی اور تربت میں دہشت گردی کے...
اسلام آباد صدرِ مملکت آصف علی زرداری نےعالمی یومِ ٹیلی کمیونی کیشن و انفارمیشن سوسائٹی کے عالمی دن کے موقع...
کراچی صدر صرافہ بازار میں واقع جیولری شاپ میں ایف آئی اے کی کارروائی کے دوران ایف اے اہلکاروں کی جانب سے...
نوشکی نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ کے نتیجے میں براہوئی زبان کے نامور شاعر پروفیسر حیات غمخوار جان بحق ہوگئے...
لاہور وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فی الحال 28 ویں ترمیم کے آثار نظر نہیں آرہے ، پارلیمنٹ میں...
کراچی عمان ہرمز معاملے پر امریکا اور ایران کے درمیان کشمکش میں پھنس گیا۔ مسقط کی پوزیشن غیر واضح،ہرمز میں...
اسلام آباد پاکستان نے انڈس واٹر ٹریٹی سے متعلق حالیہ ثالثی فیصلے کو بھارت کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد...
لاہور پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف...