اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ سینئر جوائنٹ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور سیکر ٹیریٹ گروپ کے گریڈ اکیس کے افسرندیم احمد ملک او ایس ڈی بنا دیئے گئے ہیں۔محمد ظفر جمال خٹک چیف فنانس اینڈ اکاؤنٹس افسر اوورسیز پاکستانیز،ماجد سعید رانجھا فنانس اینڈ اکاؤنٹس افسر اسٹیبلشمنٹ تعینات، شینا علی منصور کی فنا نشل ایڈٖوائزر ملٹری تعیناتی میں دو سال توسیع، محمد عدنان نذیر کی خدمات پلاننگ ڈویژن کو واپس ،سیکرٹری واپڈا فخر زمان علی چیمہ کی خدمات آڈیٹر جنرل آفس کو واپس،محمد ارشد رانا جنرل منیجر ایڈمن واپڈا تعینات،چیف فنانس اینڈ اکاؤنٹس افسر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور پا کستان آڈٹ اینڈ اکا ئونٹس سروس کے گریڈ بیس کے افسر محمد ظفر جمال خٹک کو تبدیل کر کے چیف فنانس اینڈ اکاؤنٹس افسر اوورسیز پاکستانیز ڈویژن تعینات کیا ہے۔ تقرر ی کے منتظر پا کستان آڈٹ اینڈ اکا ئونٹس سروس کے گریڈانیس کے افسر ماجد سعید رانجھا کو فنانس اینڈ اکاؤنٹس افسر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔پاکستان آڈٹ اینڈ اکا ئونٹس سروس کی گریڈ بیس کی افسر مس شینا علی منصور کی بطور فنا نشل ایڈٖوائزر ملٹری فنا نس ونگ تعیناتی میں دو سال کی توسیع کی گئی ہے۔اکا نومسٹ اینڈ پلانر گروپ کے گریڈ بیس کے او ایس ڈی محمد عدنان نذیر کی خدمات پلاننگ ڈویژن کو واپس کردی گئی ہیں۔ ملک رضوان کی وزارت دفاع میں بطور سیکشن افسر تعیناتی میں ایک سال کی توسیع کی گئی ہے۔سیکرٹری واپڈا فخر زمان علی چیمہ کو تبدیل کردیاگیا ہے۔ وہ پاکستان آڈٹ اینڈ اکا ئونٹس سروس کے گریڈ بیس کے افسر ہیں۔ ان کی خدمات آڈیٹر جنرل آفس کو واپس کردی گئی ہیں۔
اسلام آباد صدرِ مملکت آصف علی زرداری ،وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع نوشکی اور تربت میں دہشت گردی کے...
اسلام آباد صدرِ مملکت آصف علی زرداری نےعالمی یومِ ٹیلی کمیونی کیشن و انفارمیشن سوسائٹی کے عالمی دن کے موقع...
کراچی صدر صرافہ بازار میں واقع جیولری شاپ میں ایف آئی اے کی کارروائی کے دوران ایف اے اہلکاروں کی جانب سے...
نوشکی نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ کے نتیجے میں براہوئی زبان کے نامور شاعر پروفیسر حیات غمخوار جان بحق ہوگئے...
لاہور وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فی الحال 28 ویں ترمیم کے آثار نظر نہیں آرہے ، پارلیمنٹ میں...
کراچی عمان ہرمز معاملے پر امریکا اور ایران کے درمیان کشمکش میں پھنس گیا۔ مسقط کی پوزیشن غیر واضح،ہرمز میں...
اسلام آباد پاکستان نے انڈس واٹر ٹریٹی سے متعلق حالیہ ثالثی فیصلے کو بھارت کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد...
لاہور پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف...