بارکھان(خ ن)رکھنی کسٹم نے اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کوئلے کی آڑ میں چھپائی گئی غیر ملکی سگریٹ کی بڑی کھیپ برآمد کرلی۔ کارروائی کلکٹر کسٹم عمر شفیق کی خصوصی ہدایت پر کسٹم انچارج شمس العارفین کی سربراہی میں کی گئی۔کسٹم حکام کے مطابق اسمگل شدہ سگریٹ پنجاب منتقل کی جارہی تھیں جن کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے۔ کسٹم حکام نے گاڑی کو تحویل میں لے کر مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
کوئٹہ ڈی سی مہرللہ بادینی کی ہدایات پر اسپیشل مجسٹریٹ حسیب سردار نے نواں کلی، عالمو چوک اور ایئرپورٹ روڈ پر...
کوئٹہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ زون کے ترجمان نے بولان میڈیکل کالج کے آئی سی یو اسٹاف کی بھرتی کے...
کوئٹہبلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں جاری،غیر معیاری دودھ دہی فروخت کرنے والے نشانے پر،تفصیلات کے مطابق...
کوئٹہ تحریک انصاف کے لئے سب سے اہم مسئلہ عمران خان کی رہائی کا ہے پوری پارٹی اس اہم معاملے پر متحدہوکرجدوجہد...
کوئٹہشہداء زہری کی 12 ویں برسی کی مناسبت سے جھالاوان ہاؤس کوئٹہ میں دعائیہ تقریب ہوئی صوبائی مشیر بلدیات و...
کوئٹہبلوچستان صوبائی اسمبلی میں صنفی حساس بجٹ سازی پر مشاورتی اجلاس ہوا ، جس میں اہم شراکت داروں نے شرکت...
کوئٹہسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی ایڈووکیٹ نے کہاہےکہ امریکہ و ایران کے نصف صدی...
کوئٹہ غلام نبی روڈ میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے،علاقہ مکین شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ اہلِ علاقہ کے...