وزیر دفاع نے لاہور جدہ پرواز حساس معاملے کی تحقیقات شروع کرا دی

07 نومبر ، 2025

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد) وفاقی وزیر دفاع، شہری ہوا بازی و دفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف نے لاہور جدہ پرواز حساس معاملے کی تحقیقات شروع کرا دی   پئ آئی اے، بوئنگ 777 طیارے کی ونڈ شیلڈ میں 34 ہزار فٹ کی بلندی پر دراڑ یں؟ سی اے اے، پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی پئ آئی اےک متعلقہ ماھرین اور عہدے داروں سے اعلی سطح پر مشاورت کا فیصلہ کیا ھے شہری ھوابازی کے ماھرین سے معلوم کیا جارھا ھے کہ پاکستان کی قومی پرچم بردارپی آئی اے کی پرواز نمبر PK/859 جو امریکی ساختہ جدید بوئنگ B/777) کی تھی اور لاہور سے جدہ جا رہی تھی اور جس میں 388 مسافر سوار تھے ۔