اسلام آباد ( کامرس رپورٹر ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی منصوبہ بندی نے پی ایس ڈی پی کے تحت منصوبوں کے مختص فنڈز کے اجراء اور استعمال میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا ہےاور کہا کہ بڑے منصوبوں کی بروقت تکمیل نہ ہونے کی بڑی وجہ فنڈز کابروقت اجراء نہ ہونا ہے، کمیٹی کو بتایاگیا کہ رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کےلیے 330ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دی گئی ہے، کمیٹی نے ہدایت کی کہ فنڈز کے جلد اجراء اور استعمال کا معاملہ متعلقہ وزارتوں اور ڈویژن کے ساتھ اٹھانے کی ہدایت کر دی ،کمیٹی کا اجلاس سینٹر قراۃ العین مری کی زیر صدارت ہوا، کمیٹی کوسکھر حیدر آباد، کراچی موٹروے 6سے متعلق این ایچ اے ، وزارت اقتصادی امور ، اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے حکام نے بریفنگ دی ، کمیٹی کو بتایا گیا کہ موٹر وے6کے پی سی ون کی منظوری دی جاچکی ہے، اور اسلامی ترقیاتی بنک ، سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ سمیت بین الاقوامی شراکت داروں سے قرضے کی فراہمی کے لیے بات چیت ہورہی ہے۔
لاہور پنجاب حکومت کی قائمہ کمیٹی برائے امن و امان کا 47واں اجلاس آج پنجاب سول سیکرٹریٹ لاہور میں منعقد ہو گا...
پشاوروزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت باجوڑ کے پارلیمنٹیرینز، قومی مشران اورعمائدین پر...
کراچی سابق امریکی سفیر اسرائیل ڈین شیپیرو کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے ایران کے سپریم لیڈر آیت...
اسلام آ باد قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد اآج بروو زپیر شام پانچ بجےپارلیمنٹ ہا ئوس میں سپیکر...
اسلام آباد ملک کے بیشتر علاقوں میں کل سے بارش و برفباری کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق 20 سے 23 جنوری کے...
اسلام آباد ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان کے بڑے شعبوں...
کراچیسابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے...
کراچی عراق کی ثالثی، واشنگٹن-ایران کشیدگی کم کرنے کی کوشش، عراقی وزیر خارجہ فواد حسین تہران میں ایرانی حکام...