اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے خطے میں امن اور مکالمے کے فروغ کیلئے قطر کے تعمیری کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کے درمیان شراکت علاقائی امن، توانائی کے تحفظ اور سماجی ترقی کیلئے سٹریٹجک اہمیت کی حامل ہے،پاکستان اور خلیجی ممالک افرادی قوت کی دستیابی ، مہارت کے فروغ اور پائیدار سرمایہ کاری میں تعاون بڑھا سکتے ہیں، پاکستان کے سماجی تحفظ کے نظام میں بائیومیٹرک تصدیق سے امدادی رقوم شفاف طریقے سے حقدار تک پہنچتی ہیں، ہم ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں ہر خاندان کو سماجی تحفظ ہو، خواتین معاشی طور پر خود مختار ہوں اور نوجوانوں کو باعزت روزگار ملے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہارقطر کے انگریزی اخبار’’ دی پیننسولا ‘‘کو خصوصی انٹرویو میں کیا۔
لاہور پنجاب حکومت کی قائمہ کمیٹی برائے امن و امان کا 47واں اجلاس آج پنجاب سول سیکرٹریٹ لاہور میں منعقد ہو گا...
پشاوروزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت باجوڑ کے پارلیمنٹیرینز، قومی مشران اورعمائدین پر...
کراچی سابق امریکی سفیر اسرائیل ڈین شیپیرو کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے ایران کے سپریم لیڈر آیت...
اسلام آ باد قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد اآج بروو زپیر شام پانچ بجےپارلیمنٹ ہا ئوس میں سپیکر...
اسلام آباد ملک کے بیشتر علاقوں میں کل سے بارش و برفباری کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق 20 سے 23 جنوری کے...
اسلام آباد ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان کے بڑے شعبوں...
کراچیسابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے...
کراچی عراق کی ثالثی، واشنگٹن-ایران کشیدگی کم کرنے کی کوشش، عراقی وزیر خارجہ فواد حسین تہران میں ایرانی حکام...