اسلام آباد (جنگ رپورٹر)رجسٹرار سپریم کورٹ نے دفتری اوقات میں ملازمین سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی ،اسسٹنٹ رجسٹرارارشاد حسین کے دستخطوں سے جاری آفس آرڈر کے مطابق دفتری اوقات میں ملازمین سے لوگوں کی ملاقاتوں کی وجہ سے ادارہ جاتی کام بری طرح متاثر ہوتا ہے، اس لئے آئندہ دفتری اوقات میں ملازمین کسی پرائیویٹ شہری سے ملاقات نہیں کریں گے،اگر ملاقات ضروری ہوئی تو متعلقہ ملازم اپنے کسی سینئر سے اجازت لے کرسپریم کورٹ کے سہولت مرکز میں جاکر اس کے ساتھ صرف پانچ منٹ کے لیے ملاقات کر سکے گا ،اس حکمنامہ سے تمام متعلقین کو آگاہ کردیا گیا ہے ۔
لاہور پنجاب حکومت کی قائمہ کمیٹی برائے امن و امان کا 47واں اجلاس آج پنجاب سول سیکرٹریٹ لاہور میں منعقد ہو گا...
پشاوروزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت باجوڑ کے پارلیمنٹیرینز، قومی مشران اورعمائدین پر...
کراچی سابق امریکی سفیر اسرائیل ڈین شیپیرو کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے ایران کے سپریم لیڈر آیت...
اسلام آ باد قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد اآج بروو زپیر شام پانچ بجےپارلیمنٹ ہا ئوس میں سپیکر...
اسلام آباد ملک کے بیشتر علاقوں میں کل سے بارش و برفباری کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق 20 سے 23 جنوری کے...
اسلام آباد ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان کے بڑے شعبوں...
کراچیسابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے...
کراچی عراق کی ثالثی، واشنگٹن-ایران کشیدگی کم کرنے کی کوشش، عراقی وزیر خارجہ فواد حسین تہران میں ایرانی حکام...