کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک “ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ صوبوں کو فنڈ دے کر وفاق کے پاس کچھ نہیں بچتا، این ایف سی کے تحت صوبوں کو 57 فیصد پیسے دے دیئے جاتے ہیں جس کے بعد وفاق کے پاس دوسرے معاملات چلانے کے لیے کچھ نہیں بچتا ہے۔ پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہاکہ اٹھارہویں ترمیم اور این ایف سی پیپلز پارٹی کی ریڈ لائن ہے اور اگر ایسا ہوتا ہے تو صرف پیپلز پارٹی نہیں صوبوں کو بھی اس پر اعتراض ہوگا۔تحریک انصاف کے شفقت اعوان نے دعویٰ کیا کہ اپوزیشن کی طرح حکومتی ارکان کو بھی ستائیسویں ترمیم کے مسودے کا علم نہیں ہے۔
لاہور پنجاب حکومت کی قائمہ کمیٹی برائے امن و امان کا 47واں اجلاس آج پنجاب سول سیکرٹریٹ لاہور میں منعقد ہو گا...
پشاوروزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت باجوڑ کے پارلیمنٹیرینز، قومی مشران اورعمائدین پر...
کراچی سابق امریکی سفیر اسرائیل ڈین شیپیرو کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے ایران کے سپریم لیڈر آیت...
اسلام آ باد قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد اآج بروو زپیر شام پانچ بجےپارلیمنٹ ہا ئوس میں سپیکر...
اسلام آباد ملک کے بیشتر علاقوں میں کل سے بارش و برفباری کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق 20 سے 23 جنوری کے...
اسلام آباد ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان کے بڑے شعبوں...
کراچیسابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے...
کراچی عراق کی ثالثی، واشنگٹن-ایران کشیدگی کم کرنے کی کوشش، عراقی وزیر خارجہ فواد حسین تہران میں ایرانی حکام...