اسلام آباد (رپورٹ:رانا مسعود حسین) سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ دوران سروس شہید یا معذور ہونے والے سرکاری ملازم کے بچوں کیلئے ملازمت کے حق پر کسی قسم کی بھی کوئی قدغن نہیں اور یہ حق بیٹے اور بیٹی دونوں کو برابر حاصل ہے، شادی شدہ بیٹی کو والدین کی ذمہ داری نہ سمجھنا ایک فرسودہ اور غیر آئینی تصور ہے،جسٹس سیدمنصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس عقیل احمد عباسی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے گزشتہ روز سروس ٹریبونل کے فیصلےکے خلاف دائر اپیل کا دس صفحات کافیصلہ جاری کردیا ،جسے جسٹس سیدمنصور علی شاہ نے قلمبند کیا ،اپنے فیصلے میں عدالت نے خاتون ٹیچر کو تمام ترسابق مراعات کے ساتھ بحال کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے قرار دیاہے کہ شہید یا معذور ہونے والے سرکاری ملازم کے بچوں کیلئے ملازمت کے حق پر کسی قسم کی بھی کوئی قدغن نہیں اور یہ حق بیٹے اور بیٹی دونوں کو برابر حاصل ہے۔
لاہور پنجاب حکومت کی قائمہ کمیٹی برائے امن و امان کا 47واں اجلاس آج پنجاب سول سیکرٹریٹ لاہور میں منعقد ہو گا...
پشاوروزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت باجوڑ کے پارلیمنٹیرینز، قومی مشران اورعمائدین پر...
کراچی سابق امریکی سفیر اسرائیل ڈین شیپیرو کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے ایران کے سپریم لیڈر آیت...
اسلام آ باد قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد اآج بروو زپیر شام پانچ بجےپارلیمنٹ ہا ئوس میں سپیکر...
اسلام آباد ملک کے بیشتر علاقوں میں کل سے بارش و برفباری کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق 20 سے 23 جنوری کے...
اسلام آباد ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان کے بڑے شعبوں...
کراچیسابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے...
کراچی عراق کی ثالثی، واشنگٹن-ایران کشیدگی کم کرنے کی کوشش، عراقی وزیر خارجہ فواد حسین تہران میں ایرانی حکام...