کراچی (نیوز ڈیسک)مجھے کھرب پتی بناؤ، ورنہ ٹیسلا چھوڑ دوں گا،ایلون مسک کا الٹی میٹم، ٹریلین ڈالر کایہ پیکیج ، جس پر ووٹنگ جمعرات کو ہوگی، مسک کو دنیا کا پہلا کھرب پتی بنا سکتا ہے۔ ٹیسلا کے بورڈ کا موقف ہے کہ یہ معاوضہ ایلون کو کمپنی میں برقرار رکھنے کے لیے "ضروری" ہے۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ایلون مسک نے ٹیسلا کے بورڈ اور شیئر ہولڈرز کو ایک غیرمعمولی الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسے ایک ٹریلین ڈالر مالیت کا معاوضہ پیکج منظور نہ کیا گیا تو وہ کمپنی چھوڑ سکتا ہے۔
لاہور پنجاب حکومت کی قائمہ کمیٹی برائے امن و امان کا 47واں اجلاس آج پنجاب سول سیکرٹریٹ لاہور میں منعقد ہو گا...
پشاوروزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت باجوڑ کے پارلیمنٹیرینز، قومی مشران اورعمائدین پر...
کراچی سابق امریکی سفیر اسرائیل ڈین شیپیرو کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے ایران کے سپریم لیڈر آیت...
اسلام آ باد قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد اآج بروو زپیر شام پانچ بجےپارلیمنٹ ہا ئوس میں سپیکر...
اسلام آباد ملک کے بیشتر علاقوں میں کل سے بارش و برفباری کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق 20 سے 23 جنوری کے...
اسلام آباد ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان کے بڑے شعبوں...
کراچیسابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے...
کراچی عراق کی ثالثی، واشنگٹن-ایران کشیدگی کم کرنے کی کوشش، عراقی وزیر خارجہ فواد حسین تہران میں ایرانی حکام...