کوئٹہ(پ ر)بلوچستان یوتھ ریسورس سینٹر میں محکمہ امور نوجوانان حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام یوم اقبال نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد قومی ترانہ پڑھا گیا۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز علامہ اقبال کی مشہور نظم "لب آتی ہے دعا بن کر تمنا میری" سے کیا گیا جس نے حاضرین کے دل موہ لیے۔اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے علامہ اقبال کے فلسفۂ خودی، عمل اور نوجوانوں کے کردار پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ اقبال کے افکار آج بھی نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔یوم اقبال کے موقع پر مختلف سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا گیا جن میں سوال و جواب، پاسنگ بک، اور محفل مشاعرہ شامل تھیں۔ نوجوانوں نے ان پروگراموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور مختلف الفاظ پر فی البدیہہ اشعار پیش کر کے سامعین سے خوب داد حاصل کی۔
تربت مانگی ڈیم واقعے کے خلاف آل پارٹیز کیچ کے زیرِ اہتماماحتجاجی مظاہرہ کیا گیاجس میں مقررین نے مطالبہ کیا...
کوئٹہ ڈیرہ بگٹی پولیس نے دو مختلف مقدمات میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ...
اسلام آباد/کوئٹہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما، ترجمان صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی...
کوئٹہ بلوچستان میڈیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر عبداللہ خان اور سینئر پروفیسرز ڈاکٹر شعیب قریشی ،...
لاہورسمپارس یونین پاکستان ریلوے کے مرکزی چیئرمین راجہ محمد عرفان کی قیادت میں مرکزی رہنماؤں کے 15رکنی وفد نے...
کوئٹہ میر مٹھا خان اور رئیسانی اسٹریٹ کے مکین واسا انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور پانی کی عدم دستیابی پر سراپا...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع سےنیشنل ڈیمو کریٹک موومنٹ کے مرکزی صدر محسن...
٭…اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان کے اکاؤنٹس افسر ملک عمران الحق کی اہلیہ کی پہلی برسی ہفتہ 18 جولائی کو سبحان...