ہرنائی (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر ہرنائی ارشد حسین جمالی نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ہرنائی کا دورہ کیااساتذہ اور دیگر سٹاف کی حاضری چیک کی اور سکول کے مختلف کلاسزکا معائنہ کیا اساتذہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ اساتذہ طلباء کی تعلیم پر بھرپورتوجہ دیں اور اپنے فرائض ایمانداری سے انجام دیں فرائض میں غفلت و لاپرواہی کسی صورت برداشت نہیں کرینگے ڈپٹی کمشنر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا بھی دورہ کیا انہوں نے ڈاکٹرز ، پیرا میڈیکس اور دیگر عملے کی حاضری اور ڈیوٹی روسٹر کو چیک کیا صفائی ستھرائی اور مختلف شعبوں کا معائنہ کیااور ڈاکٹرز اور تمام سٹاف کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
کوئٹہ ریلیف کمشنر و ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بلوچستان جہانزیب خان غور یزئی نے گڈانی بیچ پر سرچ اینڈ ریکوری...
کوئٹہ آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے نومنتخب زونل ،ڈویژنل، سب ڈویژنل او ر سب زونل...
بیلہ انچارج سی آئی اے پولیس لسبیلہ جان محمد جاموٹ نے اہلکاروں کے ہمراہ قومی شاہراہ این 25 پر بیلہ کے قریب ایک...
کوئٹہپاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ بلوچستان کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ کی زیر صدارت...
کوئٹہ جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع،جنرل سیکرٹری سید آغا محمود شاہ، مرکزی نائب...
کوئٹہ انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ ٹرانسفرپیشہ وارنہ صلاحیتوں کو بہتر بتانے کا معیار...
کوئٹہ تمپ پولیس کی کاروائی سے ، تربت جیل حملہ اور فرار ، دہشت گردی قتل ، پولیس مقابلہ اور کئ دیگر سنگین جرائم...
کوئٹہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ زون کے ترجمان نے کہا ہے کہ پی ایم اےکی سابق صوبائی کابینہ کی آئینی...