نوابزادہ طارق خان مگسی کا اظہار تعزیت

09 نومبر ، 2025

گنداواہ (نامہ نگار) صوبائی وزیر نوابزادہ طارق خان مگسی نے تحصیلدار جھل مگسی ارباب علی مگسی سے ان کے والد ماجد کی وفات پر اظہار تزیت اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے اس موقع پر سید صفدر علی شاہ،میر مشتاق احمد مگسی اور پی ایس ممتاز علی مگسی بھی ان کے ہمراہ تھے۔