بیلہ (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کی جانب سے کراچی الیکٹرک کے حکام کو بہترین کوآرڈینیشن کے نام پر تعریفی اسناد اور ایوارڈز دیئے جانے کے خلاف عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ کراچی الیکٹرک کی کارکردگی سالہا سال سے نہ ہونے کے برابر ہے اور بجلی کی مسلسل بندش نے شہروں اور دیہاتوں میں زندگی اجیرن بنا رکھی ہے انہوں نے ڈپٹی کمشنر کے اس اقدام کو عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ بجلی کی ابتر صورتحال کے باوجود کے الیکٹرک کے حکام کو ایوارڈز سے نوازنا سمجھ سے بالاتر ہے ۔
کوئٹہ بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے کاروبارِ زندگی ٹھپ ہوکر رہ گیاجس سے شہری بلبلا اٹھے مختلف علاقوں میں بجلی کی...
تربت جامعہ تربت میں پی ایم یو بی ای ایس پی 400 اسکالرشپ پروگرام کا تحریری ٹیسٹ 12 جولائی 2026ء کو ہوگاامیدواروں کو...
ہرنائی شہید اے ٹی ایف جوان ملک سیف اللہ خان کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی، ایس پی ہرنائی کی شرکت سانحہ...
ڈھاڈر شہری ایکشن کمیٹی ڈھاڈر کے صدر آغا محمد رحیم احمد زئی، نائب صدر مفتی علی اصغر مگسی، وڈیرہ غلام سرور...
کوئٹہ آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین بلوچستان کے صوبائی، زونل، ڈویژنل، سب ڈویژنل اور سب زونل...
حب پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سینئر رہنما، صدرِ مملکت کے ترجمان برائے بلوچستان اور پیپلز پارٹی بلوچستان کے...
کوئٹہ مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ ہزارہ ٹاون اور گرد و نواح میں بجلی کی...
کوئٹہ بلوچستان میں 250افراد گاڑیوں کی منفرد نمبر پلیٹس کے شوقین نکلے ،اپنی گاڑیوں کیلئے من پسند نمبروں کے حصول...