ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی)نصیرآباد نوتال پولیس تھانے کی حدودسے نامعلوم مسلح افرادنے تعمیراتی کمپنی کے دو ایکسیویٹر ڈرائیورز کواغواء کرلیا۔ پولیس کے مطابق نصیرآباد پولیس تھانہ نوتال کی حدود ربی کینال صوفی واہ کے مقام پر گزشتہ شب نا معلوم مسلح افراد نے جدید اسلحے کے زور پر ایکسیویٹر ڈرائیورز عاشق علی محمد حسنی اورشکیل احمد کورائی کو اغوا کر لیا اور نا معلوم مقام کی طرف لے گئے۔ ڈرائیورز کے اغواء کے بعد تعمیراتی کام بند کر دیا گیا واقع کی اطلاع پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مغویوں کی بازیابی کیلئے کوششیں شروع کردیں۔
کوئٹہ معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ دانہ سر کے مقام پر پیش آنے والے المناک مسافر بس حادثے...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام صحت کی...
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کی ہدایات...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی بیان میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ، جنرل...
کوئٹہ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی، پارلیمنٹ کی...
اسلام آباد امریکہ کی 250 ویں سالگرہ کے تاریخی موقع پر امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے حکومت...
کوئٹہ چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ ہفتہ کی شام 7 بج کر0 5 منٹ پرریکارڈ کیا...
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے نامعلوم افراد نے اوچ پاور پلانٹ سے گدو جانے والی بجلی کی 220کے وی...