کراچی ( ذیشان صدیقی/ اخترعلی اختر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 39روزہ ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں نویں روزکولمبیا کے ڈانسرز کے چرچے امریکا کی فنکارہ کا پُراسرار تھیٹر پسند کیا گیا۔ ماہرہ خان کی پاکستانی فیچر فلم ”لو گرو“ نے فیسٹیول کی رونقوں کو چار چاند لگا دیئے۔تفصیلات کے مطابق آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 39 روزہ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025 “ کے نویں روز ڈانس ورکشاپ، فلم اسکریننگ، تھیٹر کا انعقاد کیا گیا، جبکہ ماہرہ خان کی پاکستانی فیچر فلم ”لو گرو“ نے فیسٹیول کی رونقوں کو چار چاند لگا دیئے، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے شرکاءسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ثقافت کی طاقت یہی ہے کہ وہ ممالک کی شناخت بتاتی ہے، بہت سے ممالک ہمارے ملک کا نام خراب کوشش کرتے ہیں، ہمارے پاس بہترین تخلیق کار، فنکار ، گلوکار اور اداکار موجود ہیں۔
کوئٹہ معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ دانہ سر کے مقام پر پیش آنے والے المناک مسافر بس حادثے...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام صحت کی...
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کی ہدایات...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی بیان میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ، جنرل...
کوئٹہ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی، پارلیمنٹ کی...
اسلام آباد امریکہ کی 250 ویں سالگرہ کے تاریخی موقع پر امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے حکومت...
کوئٹہ چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ ہفتہ کی شام 7 بج کر0 5 منٹ پرریکارڈ کیا...
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے نامعلوم افراد نے اوچ پاور پلانٹ سے گدو جانے والی بجلی کی 220کے وی...