اسلام آباد(جنگ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نےقومی فضائی کمپنی کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر مشرف رسول، وقاص احمد اور سہیل علیم کے درمیان مالی لین دین کے تنازعہ سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران ڈی جی ایف آئی اے کو انکوائری کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم جاری کر دیا اور تحریری حکم میں کہا ہے کہ وفاقی سیکریٹری داخلہ لاہور سے خاتون ثنا ء اور تین کم سن بیٹیوں کے اغوا ء کے مقدمہ کو مثالی کیس بنائیں جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل سنگل بنچ کی جانب سے جاری تحریری حکمنامہ میں جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم جاری کر تے ہوئے قراردیا گیا کہ تحقیقات کے دوران خاتون اور کم سن بچوں کے اغوا سے متعلق جرائم میں تفتیشی افسران اور پولیس اہلکاروں کے کردار کا بھی جائزہ لیا جائے۔
کوئٹہ معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ دانہ سر کے مقام پر پیش آنے والے المناک مسافر بس حادثے...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام صحت کی...
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کی ہدایات...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی بیان میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ، جنرل...
کوئٹہ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی، پارلیمنٹ کی...
اسلام آباد امریکہ کی 250 ویں سالگرہ کے تاریخی موقع پر امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے حکومت...
کوئٹہ چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ ہفتہ کی شام 7 بج کر0 5 منٹ پرریکارڈ کیا...
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے نامعلوم افراد نے اوچ پاور پلانٹ سے گدو جانے والی بجلی کی 220کے وی...