کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ بین الاقوامی اسپیکرز کانفرنس کا انعقاد ہمارے پارلیمانی نظام کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے ۔ انہوں نے اسپیکرز اور مختلف ممالک سے کانفرنس میں شرکت کے لئے آنے والے مندوبین کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ یہ تاریخی موقع پارلیمانی تعاون کے فروغ ، مکالمے کے استحکام اور جمہوری اداروں کو درپیش چیلنجز کے حل کے لیے نئے راستے کھولے گا ۔ انہوں نے کہا کہ اس کانفرنس کے ذریعے شرکاء کو بہترین مواقع میسر آئیں گے جہاں وہ اپنے تجربات ، خیالات کا تبادلہ کرسکیں گے اس سے نہ صرف جمہوری اداروں کو تقویت ملے گی بلکہ بہتر طرز حکمرانی اور شفافیت کے فروغ میں بھی مدد ملے گی ۔
کوئٹہجماعت اسلامی لورالائی کے زیراہتمام میونسپل کمیٹی ہال لورالائی میں گرینڈ عوامی مشاورتی جرگہ ہوا ، جس کی...
کوئٹہ جمہوری وطن پارٹی بلوچستان نے ندیم خان کاکڑ اور نسیم خان کاکڑ کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والے پروپیگنڈے...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے کنوینئر مولانا قاری مہراللہ ، ڈپٹی کنوئینر مولانا محمودالحسن...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع ، ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا...
کوئٹہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر حامد خان ا چکزئی نے زیارت دہشت گردانہ واقعہ کے خلاف...
ڈیرہ مراد جمالی سبی کے علاقے سے گولیوں سے چھینی چار افراد کی افراد کی لاشیں پولیس نے برآمد کرلی لاشوں کو سول...
کوئٹہ چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں چیک پوسٹ تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے این40...
نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ این 40 پر نامعلوم مسلح افراد نے تفتان سے کوئٹہ جانے والے کینٹنر کو کشنگی کے علاقے...