کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کی مجلسِ عاملہ کا اجلاس زیر صدارت ضلعی امیر مولانا عبدالرحمٰن رفیق ہوا جس میں کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تفصیلی غور و خوض کیا اور تمام پہلووں کا باریک بینی سے جائزہ لینے کے بعد اہم فیصلے کیے گئے ۔ جس کے مطابق 10 نومبر کو ضلع بھر کے یونٹوں کا نمائندہ جبکہ 14 نومبر کو ضلعی مجلس عاملہ کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جبکہ مرکزی الیکشن کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا جو چار ٹاون کمیٹیوں کے الیکشن امور کے ساتھ آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کرکے تمام توجہ طلب امور پر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے گی ۔ اجلاس نے متفقہ طور پر ٹاؤن کمیٹیوں کے قیام کا اختیار ضلعی امیر اور ناظم عمومی کو دیدیا ۔ کوئٹہ کے چار ٹاونز میں جماعتی نمائندوں پر مشتمل عوامی اشتراک پر مبنی اجلاس کا انعقاد ہوگا جبکہ اجلاس میں شہری مسائل ، بجلی و گیس کی کے مسائل ، بھاری بھرکم بلوں ، افغان مہاجرین کے ساتھ غیر مناسب سلوک اور کوئٹہ کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹوں کی بھرمار پر تشویش کا اظہار کیا ۔
کوئٹہ معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ دانہ سر کے مقام پر پیش آنے والے المناک مسافر بس حادثے...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام صحت کی...
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کی ہدایات...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی بیان میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ، جنرل...
کوئٹہ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی، پارلیمنٹ کی...
اسلام آباد امریکہ کی 250 ویں سالگرہ کے تاریخی موقع پر امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے حکومت...
کوئٹہ چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ ہفتہ کی شام 7 بج کر0 5 منٹ پرریکارڈ کیا...
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے نامعلوم افراد نے اوچ پاور پلانٹ سے گدو جانے والی بجلی کی 220کے وی...