گنداواہ( نامہ نگار)جھل مگسی میں دو گوہوں کے درمیان شدید فائرنگ کے نتیجے میں شخص موقع پر ہلاک جبکہ راہگیر گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ ہتھیاری کی حدود میں دو گروپوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہواجس میں ایک شخص محمد بچل ولددین محمدوزدانی موقع پر ہلاک جبکہ راہگیرعلی محمد ولد میر حسن گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گیا ۔واقع کی اطلاع ملنے پر ڈی ایس پی سرکل جھل مگسی گنداواہ سومر خان جمالی،ایس ایچ او صوبہ خان پولیس پارٹی کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور ہلاک ہونے والے کی لاش اور زخمی کو تحویل میں لیکر آر ایچ سی جھل مگسی پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔
کوئٹہ معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ دانہ سر کے مقام پر پیش آنے والے المناک مسافر بس حادثے...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام صحت کی...
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کی ہدایات...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی بیان میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ، جنرل...
کوئٹہ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی، پارلیمنٹ کی...
اسلام آباد امریکہ کی 250 ویں سالگرہ کے تاریخی موقع پر امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے حکومت...
کوئٹہ چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ ہفتہ کی شام 7 بج کر0 5 منٹ پرریکارڈ کیا...
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے نامعلوم افراد نے اوچ پاور پلانٹ سے گدو جانے والی بجلی کی 220کے وی...