تربت ، ٹریفک حادثے میں دو پولیس اہلکار زخمی

09 نومبر ، 2025

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)تربت میں ائیرپورٹ روڈ پر ٹریفک حادثے میں دو پولیس اہلکار حوالدار نذیر بلوچ اور سپاہی ظریف بلوچ زخمی ہوگئے۔جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال پہنچایا گیا اور طبی امداد فراہم کی گئی۔