کراچی( افضل ندیم ڈوگر )قومی ایئر لائن کے ایئر کرافٹ انجینئرز کے احتجاج کے باوجود انتظامیہ متبادل ذرائع سے پروازوں کی کلیئرنس کرا رہی ہے۔ فلائٹ آپریشن متاثر ہو رہا ہے۔ ہفتے کو 5 پروازیں منسوخ کی گئیں جبکہ 73 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں جن میں قومی ایئر لائن کی 34 پروازیں بھی شامل ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی اور پشاور سے دبئی کی 2 پروازیں پی کے 213، 284 سیالکوٹ سے شارجہ، ابوظہبی کی 2 پروازیں پی کے 210، 177 قور پشاور شارجہ پی کے 257 منسوخ کی گئیں۔ اسلام آباد ایئرپورٹ کی 25، لاہور کی 19، کراچی کی 11، ملتان 6، سیالکوٹ 1، کوئٹہ 4، پشاور 2، اسکردو 4، فیصل آباد 2 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ کراچی لاہور کی 9 پروازوں میں 1 سے پونے 5 گھنٹے تاخیر ہوئی۔
کوئٹہ معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ دانہ سر کے مقام پر پیش آنے والے المناک مسافر بس حادثے...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام صحت کی...
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کی ہدایات...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی بیان میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ، جنرل...
کوئٹہ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی، پارلیمنٹ کی...
اسلام آباد امریکہ کی 250 ویں سالگرہ کے تاریخی موقع پر امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے حکومت...
کوئٹہ چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ ہفتہ کی شام 7 بج کر0 5 منٹ پرریکارڈ کیا...
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے نامعلوم افراد نے اوچ پاور پلانٹ سے گدو جانے والی بجلی کی 220کے وی...