کوئٹہ(خ ن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول جناح ٹاؤن کوئٹہ کی فارغ التحصیل اور باصلاحیت طالبہ رضوانہ بی بی کو اسکول میں بینڈ ماسٹر کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے.وزیر اعلیٰ بلوچستان نے تین روز قبل اسکول کے دورے کے موقع پر اس تعیناتی کے احکامات جاری کیے جب اسکول انتظامیہ اور طالبہ نے ان سے براہِ راست ملاقات میں اپنی استدعا پیش کی۔ رضوانہ بی بی ایکمحنتی اور باصلاحیت طالبہ ہیں جنہوں نے اسکول میں بینڈ ماسٹر کی خالی آسامی پر طویل عرصے سے درخواست دے رکھی تھی، تاہم محکمانہ کارروائی میں تاخیر کے باعث ان کی فائل زیرِ التواء تھی وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے طالبہ کی درخواست پر فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ یہ معاملہ بلا تاخیر نمٹایا جائے وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم بلوچستان نے رضوانہ بی بی کی باضابطہ تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
کوئٹہجماعت اسلامی لورالائی کے زیراہتمام میونسپل کمیٹی ہال لورالائی میں گرینڈ عوامی مشاورتی جرگہ ہوا ، جس کی...
کوئٹہ جمہوری وطن پارٹی بلوچستان نے ندیم خان کاکڑ اور نسیم خان کاکڑ کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والے پروپیگنڈے...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے کنوینئر مولانا قاری مہراللہ ، ڈپٹی کنوئینر مولانا محمودالحسن...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع ، ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا...
کوئٹہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر حامد خان ا چکزئی نے زیارت دہشت گردانہ واقعہ کے خلاف...
ڈیرہ مراد جمالی سبی کے علاقے سے گولیوں سے چھینی چار افراد کی افراد کی لاشیں پولیس نے برآمد کرلی لاشوں کو سول...
کوئٹہ چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں چیک پوسٹ تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے این40...
نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ این 40 پر نامعلوم مسلح افراد نے تفتان سے کوئٹہ جانے والے کینٹنر کو کشنگی کے علاقے...