کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) پشتونخوا نیپ کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ پارٹی کو تنظیمی طور پر مزید فعال بنانے اور ان کے اداروں کے بروقت اجلاسوں کا انعقاد لازمی ہے۔ پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں نے پارٹی نظم و ضبط کے ساتھ اپنی فعالیت کو دو بالا کرنی ہوگی۔ پشتون افغان ملت کو درپیش سنگین صورتحال سے نجات کیلئے منظم اور مسلسل جدوجہد لازمی ہے۔ان خیالات کا اظہار پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات محمد عیسیٰ روشان ، صوبائی سیکریٹری اول فقیر خوشحال کاسی، صوبائی ڈپٹی سیکریٹری پروفیسر اسد ترین ، ضلعی سینئر معاون نصیب اللہ کلیوال ، سردارزادہ فیصل خان ترین اور حاجی تیمور شاہ نے تحصیل پشین کے عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں پارٹی کے 02 دسمبر کو ہونے ہوالے ضلعی کانفرنس کامیابی کیلئے مختلف فیصلے کیے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کے ضلعی کانفرنس کا انعقاد پارٹی کو مزید فعال بنانے میں معاون ثابت ہوگی۔
کوئٹہ معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ دانہ سر کے مقام پر پیش آنے والے المناک مسافر بس حادثے...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام صحت کی...
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کی ہدایات...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی بیان میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ، جنرل...
کوئٹہ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی، پارلیمنٹ کی...
اسلام آباد امریکہ کی 250 ویں سالگرہ کے تاریخی موقع پر امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے حکومت...
کوئٹہ چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ ہفتہ کی شام 7 بج کر0 5 منٹ پرریکارڈ کیا...
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے نامعلوم افراد نے اوچ پاور پلانٹ سے گدو جانے والی بجلی کی 220کے وی...