کراچی (نیوز ڈیسک)میٹا کے شریک بانی مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت (AI) کو سائنسدانوں کی مدد کے لیے استعمال کرنے کا ایک نیا اقدام شروع کر رہے ہیں تاکہ بیماریوں کا علاج ممکن بنایا جا سکے۔ چیان زکربرگ انسٹی ٹیوٹ بایو ہب کے قیام کے ساتھ ورچوئل خلیات اور مدافعتی نظام تیار کرے گا۔ زکربرگ نے بتایا کہThe Chan Zuckerberg Initiative ایک بایو ہب قائم کرے گا، جو فرنٹیئر AI اور حیاتیات کو یکجا کرتے ہوئے تحقیق میں پیش رفت کرے گا۔ اس منصوبے کے تحت سائنسدان، AI کے ماہر، بڑے کمپیوٹر کلسٹر اور انسانی خلیات کے ڈیٹا سیٹس استعمال کر کے ورچوئل خلیات اور مدافعتی نظام تیار کریں گے۔ میٹا پلیٹ فارمز نے بھی اعلان کیا کہ وہ اگلے تین سالوں میں امریکہ میں 600 ارب ڈالر خرچ کرے گا، بنیادی طور پر AI ڈیٹا سینٹرز بنانے اور ملازمتیں پیدا کرنے کے لیے۔
کوئٹہ معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ دانہ سر کے مقام پر پیش آنے والے المناک مسافر بس حادثے...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام صحت کی...
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کی ہدایات...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی بیان میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ، جنرل...
کوئٹہ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی، پارلیمنٹ کی...
اسلام آباد امریکہ کی 250 ویں سالگرہ کے تاریخی موقع پر امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے حکومت...
کوئٹہ چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ ہفتہ کی شام 7 بج کر0 5 منٹ پرریکارڈ کیا...
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے نامعلوم افراد نے اوچ پاور پلانٹ سے گدو جانے والی بجلی کی 220کے وی...