کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا و کینیڈا میں مقدمات، ChatGPT پر خودکشی کی ترغیب کے سنگین الزامات، چار افراد کی چیٹ بوٹ سے گفتگو کے بعد خودکشی، تین متاثرین کے شدید نفسیاتی دباؤ اور فریب میں مبتلا ہونے کے دعوے، مقدمات میں OpenAI پر غلط موت، اعانتِ خودکشی اور غیر ارادی قتل کے الزامات، مقدمات نے AI کے اخلاقی و قانونی پہلوؤں پر نئی بحث چھیڑ دی۔ امریکا اور کینیڈا میں سات مقدمات دائر کیے گئے ہیں جن میں مصنوعی ذہانت کی کمپنی OpenAI پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس کے چیٹ بوٹ ChatGPT سے ہونے والی گفتگو نے بعض افراد کو خودکشی یا شدید ذہنی نقصان کی طرف مائل کیا۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق یہ مقدمات امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دائر کیے گئے ہیں جن میں چار افراد کی خودکشی اور تین کے نفسیاتی دباؤ یا فریب میں مبتلا ہونے کے الزامات شامل ہیں۔
اسلام آباد پاکستان کے بعد، اب بھارت دریاؤں کے پانی کی تقسیم کے معاملے پر بنگلہ دیش کے ساتھ بھی پانی کے...
ریاض روس کے صدر ولادیمیر پیو ٹن نے کہا ہے کہ روس عالمی تیل کی مارکیٹوں کے انتظام میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون...
تہران پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی جس میں سپریم لیڈر کیلئے...
اسلام آ باد وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کااجلاس اب پیر کی بجائے کل بروز منگل ہوگا۔...
اسلام آباد بجٹ 27-2026؛ ٹیکسوں کے نفاذ اور ریلیف اقدامات پر آئی ایم ایف کی منظوری کا انتظار، تنخواہ دار طبقے...
میر علیمیر علی، میران شاہ میں فورسز کی کارروائیاں، 27فتنہ الخوارج کے دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق...
دبئی سیاحت کا بحران، دبئی کے شاہانہ ہوٹل خصوصی رعایتیں دینے پر مجبور، پام جمیرہ سمیت معروف سیاحتی مقامات پر...
کراچی شی جن پنگ سات سال بعد شمالی کوریا کیوں جا رہے ہیں؟علاقائی توازن پر نئی کشمکش جاری ہے۔چینی صدر کا...