اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) قانون و انصاف کی پارلیمانی کمیٹی سے جمعیت علمائے اسلامکے دو ارکان سنیٹر کامران مرتضیٰ اور قومی اسمبلی کے رکن عالیہ کامران کے نام نکال دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران دونوں ارکان نے آئین میں 27ویں ترمیم بل کے مسودے پر بعض خدشات اور تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے یہ موقف اختیار کیا تھا کہ مجوزہ مسودے میں وہ ترامیم بھی شامل کی گئی ہیں جو 26ویں ترمیمی بل سے خارج کی گئی تھیں۔ جس پر احتجاج کرتے ہوئے دونوں ارکان نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا تھا جس کے بعد جاری دوسرے نوٹیفکیشن میں انکے نام شامل نہیں کئے گئے۔
اسلام آباد پاکستان کے بعد، اب بھارت دریاؤں کے پانی کی تقسیم کے معاملے پر بنگلہ دیش کے ساتھ بھی پانی کے...
ریاض روس کے صدر ولادیمیر پیو ٹن نے کہا ہے کہ روس عالمی تیل کی مارکیٹوں کے انتظام میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون...
تہران پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی جس میں سپریم لیڈر کیلئے...
اسلام آ باد وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کااجلاس اب پیر کی بجائے کل بروز منگل ہوگا۔...
اسلام آباد بجٹ 27-2026؛ ٹیکسوں کے نفاذ اور ریلیف اقدامات پر آئی ایم ایف کی منظوری کا انتظار، تنخواہ دار طبقے...
میر علیمیر علی، میران شاہ میں فورسز کی کارروائیاں، 27فتنہ الخوارج کے دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق...
دبئی سیاحت کا بحران، دبئی کے شاہانہ ہوٹل خصوصی رعایتیں دینے پر مجبور، پام جمیرہ سمیت معروف سیاحتی مقامات پر...
کراچی شی جن پنگ سات سال بعد شمالی کوریا کیوں جا رہے ہیں؟علاقائی توازن پر نئی کشمکش جاری ہے۔چینی صدر کا...