اسلام آباد( رانا غلام قادر) وفاقی بیورو کر یسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ صدر مملکت نےصاحبزادہ احمد خان کو ممبرفیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر کرنے کی منظوری دی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی بطورممبرفیڈرل پبلک سروس کمیشن تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ صاحبزادہ احمد خان، فارن سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے ریٹائرڈ افسر ہیں۔ دریں اثنا اسلام آباد پولیس میں تعینات پولیس سروس کے 3 افسران کا تبادلہ کر دیا گیاہے۔ تینوں افسروں کوایف اآئی اے میں تعینات کیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس میں تعینات پولیس سروس گریڈ 19 کے افسر اور ڈی آئی جی اپریشنز محمد جواد طارق کو تبدیل کرکے ان کی خدمات ایف آئی اے کے سپرد کر دی گئیں۔
اسلام آباد پاکستان کے بعد، اب بھارت دریاؤں کے پانی کی تقسیم کے معاملے پر بنگلہ دیش کے ساتھ بھی پانی کے...
ریاض روس کے صدر ولادیمیر پیو ٹن نے کہا ہے کہ روس عالمی تیل کی مارکیٹوں کے انتظام میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون...
تہران پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی جس میں سپریم لیڈر کیلئے...
اسلام آ باد وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کااجلاس اب پیر کی بجائے کل بروز منگل ہوگا۔...
اسلام آباد بجٹ 27-2026؛ ٹیکسوں کے نفاذ اور ریلیف اقدامات پر آئی ایم ایف کی منظوری کا انتظار، تنخواہ دار طبقے...
میر علیمیر علی، میران شاہ میں فورسز کی کارروائیاں، 27فتنہ الخوارج کے دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق...
دبئی سیاحت کا بحران، دبئی کے شاہانہ ہوٹل خصوصی رعایتیں دینے پر مجبور، پام جمیرہ سمیت معروف سیاحتی مقامات پر...
کراچی شی جن پنگ سات سال بعد شمالی کوریا کیوں جا رہے ہیں؟علاقائی توازن پر نئی کشمکش جاری ہے۔چینی صدر کا...