کراچی/لاہور( افضل ندیم ڈوگر /نیوز رپورٹر)قومی ایئر لائن کے ایئر کرافٹ انجینیئرز کے احتجاج کے باوجود انتظامیہ متبادل ذرائع سے پروازوں کی کلیئرنس کرا رہی ہے۔ فلائٹ آپریشن متاثر ہو رہا ہے۔ ہفتے کو 5 پروازیں منسوخ کی گئیں جبکہ 73 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں جن میں قومی ایئر لائن کی34پروازیں بھی شامل ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی اور پشاور سے دبئی کی 2 پروازیں پی کے 213، 284 سیالکوٹ سے شارجہ، ابوظہبی کی 2 پروازیں پی کے 210، 177 قور پشاور شارجہ پی کے 257 منسوخ کی گئیں۔ اسلام آباد ایئرپورٹ کی 25، لاہور کی 19، کراچی کی 11، ملتان 6، سیالکوٹ 1، کوئٹہ 4، پشاور 2، اسکردو 4، فیصل آباد 2 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ کراچی لاہور کی 9 پروازوں میں 1 سے پونے 5 گھنٹے تاخیر ہوئی۔ قومی ایئر لائن کی 34 پروازوں میں تاخیر کا دورانیہ ساڑھے 11 گھنٹے سے زائد رہا۔
لاہور نیوزی لینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 4وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ ہیملٹن...
کراچیدوہا قطر میں ایشیا کپ رائزنگ اسٹار کا فائنل اتوار کو پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے...
کراچیکراچی میں آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے دن نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان نے جنوبی افریقا...
کراچی قومی گیمز کے لئے شہر بھر میں بینرز اور پینا فلیکس نصب ہونا شروع ہوگئے، باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر خوش...
کراچیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی20 ورلڈ کپ2026ء کے شیڈول کا اعلان ممبئی میں 25 نومبر کو کیا جائے گا, پاکستان اور...
کراچیپرتھ میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشیز سیریز کا پہلا ٹیسٹ دو دن میں ختم ہو گیا۔ ہفتے...
کراچیپاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغٖا کا کہنا ہے کہ ہم نے بولنگ،فلڈنگ اور بیٹنگ تینوں شعبوں میں...
لاہور تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ میںپاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو سات وکٹ سے شکست دے...