اسلام آباد(جنگ رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 4 اکتوبر کے احتجاج کیس میں عمران کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ۔ خصوصی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے تھانہ کوہسار کو آئندہ سماعت پر ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔فا ضل عدالت نے ہفتہ کے روز کیس کی سماعت کے دوران واضح کیا کہ ملزمہ علیمہ خان اور عظمی ٰخان کی جانب سے مسلسل عدم پیشی کے باعث ان کے وارنٹِ گرفتاری جاری کئے جا رہے ہیں ، یاد رہے کہ ان کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج ہے ،کیس کی مزید سماعت 22 نومبر کو ہوگی ۔
لاہور نیوزی لینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 4وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ ہیملٹن...
کراچیدوہا قطر میں ایشیا کپ رائزنگ اسٹار کا فائنل اتوار کو پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے...
کراچیکراچی میں آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے دن نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان نے جنوبی افریقا...
کراچی قومی گیمز کے لئے شہر بھر میں بینرز اور پینا فلیکس نصب ہونا شروع ہوگئے، باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر خوش...
کراچیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی20 ورلڈ کپ2026ء کے شیڈول کا اعلان ممبئی میں 25 نومبر کو کیا جائے گا, پاکستان اور...
کراچیپرتھ میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشیز سیریز کا پہلا ٹیسٹ دو دن میں ختم ہو گیا۔ ہفتے...
کراچیپاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغٖا کا کہنا ہے کہ ہم نے بولنگ،فلڈنگ اور بیٹنگ تینوں شعبوں میں...
لاہور تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ میںپاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو سات وکٹ سے شکست دے...