کراچی(نیوزڈیسک)ٹرمپ انتظامیہ نے نیا قانون متعارف کرادیا، امریکی سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو نئی ہدایات جاری کی گئی ہے کہ دل کے امراض، سانس کی بیماریاں، کینسر، ذیابیطس، میٹابولک اور اعصابی امراض، اور ذہنی صحت کے مریض بھی شامل امریکا کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک اور نیا اصول متعارف کرادیا ہے، اب شوگر اور موٹاپے جیسی دیرینہ بیماریوں میں مبتلا افراد کو امریکی ویزا دینے سے انکار کرنے کا نیا قانون تیار کرلیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزارتِ خارجہ نے دنیا بھر میں موجود امریکی سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو اس حوالے سے نئی ہدایات جاری کی ہیں۔ عام طور پر ویزا کے لیے درخواست دہندہ کی صحت کا جائزہ امیگریشن حکام لیتے ہیں، جہاں پہلے صرف متعدی بیماریوں جیسے ٹی بی کے لیے اسکریننگ کی جاتی تھی۔ تاہم، اب قوانین میں ترمیم کر کے مزید بیماریوں کو بھی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔نئی ہدایات کے مطابق، ویزا افسران یہ جانچیں گے کہ آیا درخواست دہندہ کسی طویل یا مہنگے علاج کی متقاضی بیماری میں مبتلا ہے، اور اگر اسے امریکا میں داخلے کی اجازت دی گئی تو کیا وہ حکومت کے لیے مالی بوجھ بن سکتا ہے۔
لاہور نیوزی لینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 4وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ ہیملٹن...
کراچیدوہا قطر میں ایشیا کپ رائزنگ اسٹار کا فائنل اتوار کو پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے...
کراچیکراچی میں آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے دن نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان نے جنوبی افریقا...
کراچی قومی گیمز کے لئے شہر بھر میں بینرز اور پینا فلیکس نصب ہونا شروع ہوگئے، باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر خوش...
کراچیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی20 ورلڈ کپ2026ء کے شیڈول کا اعلان ممبئی میں 25 نومبر کو کیا جائے گا, پاکستان اور...
کراچیپرتھ میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشیز سیریز کا پہلا ٹیسٹ دو دن میں ختم ہو گیا۔ ہفتے...
کراچیپاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغٖا کا کہنا ہے کہ ہم نے بولنگ،فلڈنگ اور بیٹنگ تینوں شعبوں میں...
لاہور تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ میںپاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو سات وکٹ سے شکست دے...