کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) صدر مملکت آصف علی زرداری سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بلاول ہاوٴس میں ملاقات کی اس موقع پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے۔ پیپلز پارٹی زرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال اور مجوزہ 27 ویں آئینی ترامیم پر مشاورت پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔بلاول بھٹوزرداری نے مولانا فضل الرحمن کو مجوزہ آئینی ترمیم پر پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے فیصلوں سے آگاہ کیا۔ملاقات میں طے کیا گیا کہ وفاقی حکومت کو چاہیے مجوزہ آئینی ترامیم اتفاق رائے منظور کرائے۔اس پر اتفاق ہوا کہ مشاورت کا عمل جاری رکھا جائے گا۔اگر ضرورت پڑی تو پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز دی جائے گی۔
اسلام آباد مالی سال 2025-26میں حکومت سرمایہ کاری کے ہدف میں ناکام،جی ڈی پی شرح نمو 3.7فیصد تک محدود؛ قومی بچتیں...
اسلام آ باد کس کس کوکیاتحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آ گیا۔ کابینہ ڈویژن نےجنوری سےمارچ دو...
کراچی ایران جنگ کے دوران چین کو امریکا پر برتری حاصل، بحران سے چین کو سفارتی، معاشی اور عسکری فائدہ ہوا، ٹرمپ...
اسلام آ باد DGنیشنل پولیس بیورو محمد طارق چوہان تبدیل خدمات پنجاب حکومت کے سپرد ، ڈی جی FIAڈاکٹر عثمان انور کو...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے امریکا کے معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی...
اسلام آباد ایف بی آر کو یہ اختیار دیا جائے گا کہ وہ ایسے سرکاری ملازمین کی جانچ پڑتال اور تحقیقات کر سکے جن...
اسلام آباد ایف بی آر کے ان لینڈریونیو سروس کے گریڈ 20 کے افسر محمد یاسر پیرزادہ نے بطور چیف ، ایف بی آر...
کراچی بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے گیدڑ بھبکی دی ہے کہ اگر دوبارہاشتعال انگیزی کی گئی تو بھارت فیصلہ کن...