اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) قانون و انصاف کی پارلیمانی کمیٹی سے جمعیت علمائے اسلامکے دو ارکان سنیٹر کامران مرتضیٰ اور قومی اسمبلی کے رکن عالیہ کامران کے نام نکال دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران دونوں ارکان نے آئین میں 27ویں ترمیم بل کے مسودے پر بعض خدشات اور تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے یہ موقف اختیار کیا تھا کہ مجوزہ مسودے میں وہ ترامیم بھی شامل کی گئی ہیں جو 26ویں ترمیمی بل سے خارج کی گئی تھیں۔ جس پر احتجاج کرتے ہوئے دونوں ارکان نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا تھا جس کے بعد جاری دوسرے نوٹیفکیشن میں انکے نام شامل نہیں کئے گئے۔ جے یو آئی کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے حیرت اور تاسف کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اسلام آباد مالی سال 2025-26میں حکومت سرمایہ کاری کے ہدف میں ناکام،جی ڈی پی شرح نمو 3.7فیصد تک محدود؛ قومی بچتیں...
اسلام آ باد کس کس کوکیاتحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آ گیا۔ کابینہ ڈویژن نےجنوری سےمارچ دو...
کراچی ایران جنگ کے دوران چین کو امریکا پر برتری حاصل، بحران سے چین کو سفارتی، معاشی اور عسکری فائدہ ہوا، ٹرمپ...
اسلام آ باد DGنیشنل پولیس بیورو محمد طارق چوہان تبدیل خدمات پنجاب حکومت کے سپرد ، ڈی جی FIAڈاکٹر عثمان انور کو...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے امریکا کے معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی...
اسلام آباد ایف بی آر کو یہ اختیار دیا جائے گا کہ وہ ایسے سرکاری ملازمین کی جانچ پڑتال اور تحقیقات کر سکے جن...
اسلام آباد ایف بی آر کے ان لینڈریونیو سروس کے گریڈ 20 کے افسر محمد یاسر پیرزادہ نے بطور چیف ، ایف بی آر...
کراچی بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے گیدڑ بھبکی دی ہے کہ اگر دوبارہاشتعال انگیزی کی گئی تو بھارت فیصلہ کن...