اسلام آ باد (نیو زرپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد باکو سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ قبل ازیں وہ اسلام آباد کیلئےباکو سے روانہ ہوئے توباکوکے حیدر علیوو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آزربائیجان کے اول نائب وزیراعظم یعقوب ایوبوو۔ آذر بائیجان میں تعینات پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین اور سفارتی عملے نے وزیراعظم کو الوداع کیا۔دورے کے دوران وزیراعظم نے آزربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی کی۔ وزیراعظم کی آزربائیجان کے صدر عزت مآب الہام علیوف اور ترکیہ کے صدر عزت مآب رجب طیب ایردوان کے سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی ہوئیں۔
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان کو...
لاہور پنجاب میں پراسیکیوٹرز کیلئے پہلی بار پرفارمنس ریویو سسٹم قائم۔نظام کا مقصد پراسیکیوٹرز کی کارکردگی کی...
کوئٹہ بارکھان کے علاقےنوشام میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کےٹارگٹڈ آپریشن...
اسلام آباد قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین آپس میں گتھم گتھا ہوتے رہ گئے ۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مجوزہ 28ویں آئینی ترمیم کی باز گشت ، پاکستان پیپلز پارٹی کی...
اسلام آباد عالمی توانائی مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ کے پس منظر میں قومی سلامتی کی ضروریات اور حج آپریشنز...
اسلام آباد آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پاکستان کی معاشی رفتار مسلسل جمود زدہ مہنگائی کے مرحلے سے گزر رہی ہے،...
اسلام آباد نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے آئی بی آئی پاکستان ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹرز...