کراچی (نیوز ڈیسک) جسم میں نصب کمپیوٹر چِپس سے بینائی کی جزوی بحالی، طب میں نیا انقلاب، 87سالہ خاتون نے دوبارہ پڑھنا شروع کردیا، ماہرین کا کہنا ہے یہ ٹیکنالوجی انسان اور مشین کے تعلقات کو نئی جہت دیگی۔ ٹائم میگزین کی رپورٹ کے مطابق سائنس اور طب کے سنگم پر ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت انسانی جسم میں نصب کیے جانے والے کمپیوٹر چِپس بینائی جیسی کھوئی ہوئی صلاحیت کو جزوی طور پر بحال کرنے میں مددگار ثابت ہو رہے ہیں۔ رپورٹ میں 87سالہ فرانسیسی خاتون ایلس شارٹون کی مثال دی گئی ہے جو عمر سے متعلق آنکھوں کی بیماری ایج ریلیٹڈ میکولر ڈی جنریشن (AMD) سے متاثر ہو کر اپنی مرکزی بینائی کھو چکی تھیں۔
اسلام آباد مالی سال 2025-26میں حکومت سرمایہ کاری کے ہدف میں ناکام،جی ڈی پی شرح نمو 3.7فیصد تک محدود؛ قومی بچتیں...
اسلام آ باد کس کس کوکیاتحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آ گیا۔ کابینہ ڈویژن نےجنوری سےمارچ دو...
کراچی ایران جنگ کے دوران چین کو امریکا پر برتری حاصل، بحران سے چین کو سفارتی، معاشی اور عسکری فائدہ ہوا، ٹرمپ...
اسلام آ باد DGنیشنل پولیس بیورو محمد طارق چوہان تبدیل خدمات پنجاب حکومت کے سپرد ، ڈی جی FIAڈاکٹر عثمان انور کو...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے امریکا کے معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی...
اسلام آباد ایف بی آر کو یہ اختیار دیا جائے گا کہ وہ ایسے سرکاری ملازمین کی جانچ پڑتال اور تحقیقات کر سکے جن...
اسلام آباد ایف بی آر کے ان لینڈریونیو سروس کے گریڈ 20 کے افسر محمد یاسر پیرزادہ نے بطور چیف ، ایف بی آر...
کراچی بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے گیدڑ بھبکی دی ہے کہ اگر دوبارہاشتعال انگیزی کی گئی تو بھارت فیصلہ کن...