نئی دہلی (جنگ نیوز) دیو بھومی اترکھنڈ یونیورسٹی میں مودی کی ریلی میں شرکت پر 50 نمبر، طلبہ کو نعرے لگانے پر اضافی نمبر دینے کا اعلان تعلیمی اور سیاسی حلقوں میں تنازع کھڑاہوگیا۔دیو بھومی اترکھنڈ یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ طلبہ جو وزیر اعظم نریندر مودی کی ریلی میں شرکت کریں گے، انہیں 50 نمبر دیے جائیں گے۔ بھارتی میڈیا کی خبر کے مطابق یہ اعلان طلبہ میں سیاسی شمولیت بڑھانے اور ریلی میں حاضری کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ تاہم بعض ذرائع کے مطابق طلبہ کو مودی کے نعرے "مودی مودی" لگانے پر اضافی نمبر بھی دیے جا سکتے ہیں، جس سے یونیورسٹی کے اس اقدام پر تعلیمی اور سیاسی حلقوں میں تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے ابھی اس تنازعے پر کوئی وضاحت نہیں دی ہے۔
کراچی ایران نے عالمی انٹرنیٹ سے خود کو ہمیشہ کے لیے الگ کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ٹیلی گراف کے مطابق ایران...
کراچی عراق کی ثالثی، واشنگٹن-ایران کشیدگی کم کرنے کی کوشش، عراقی رکھنے والے صوبائی افسر مرزا ساجد بیگ نے...
کراچی سابق امریکی سفیر اسرائیل ڈین شیپیرو کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے ایران کے سپریم لیڈر آیت...
لاہور صوبائی دارلحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے آج موسم سرما کی تعطیلات کے بعد کھلیں گے۔...
کراچی ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ یورپی ممالک عالمی امور میں خود کو پیچھے کر رہے...
اسلام آباد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔...
لاہور پنجاب حکومت کی قائمہ کمیٹی برائے امن و امان کا 47واں اجلاس آج پنجاب سول سیکرٹریٹ لاہور میں منعقد ہو گا...
کراچی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آتشزدگی کے متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑینگے۔ چیف فائر...