اسلام آباد (محمد صالح ظافر، خصوصی تجزیہ نگار) سینیٹ کے قانون وانصاف کے لئے قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے اس امر پر حیرت ظاہر کی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نو ن کےدوارکان نے آئین کی دفعہ 248 میں ترمیم کے لئے اضافہ پیش کیا ہے کہ صدر مملکت کی طرح وزیراعظم کوبھی عمر بھر کے لئے فوجداری کارروائی کے خلاف تحفظ فراہم کردیا جائے۔ اگر پاکستان مسلم لیگ نون کے ارکان (وزیراعلیٰ پنجاب کی سینئر مشیر سینیٹر انوشہ رحمٰن احمد خان اوراقلیتی رکن طاہر خلیل سندھو) کی ترمیم شامل کرلی جائے اور اسے سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظوری حاصل ہوجائےتو سابق وزیراعظم عمران خان کو فوری طور پر جیل سے رہا کرنا پڑے گا اور ان کے خلاف دائر مقدما ت ختم کرنا پڑیں گے۔ سابق صدر عارف علوی کے خلاف بھی کوئی فوجداری کارروائی نہیں ہو سکے گی۔
کراچی ایران نے عالمی انٹرنیٹ سے خود کو ہمیشہ کے لیے الگ کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ٹیلی گراف کے مطابق ایران...
کراچی عراق کی ثالثی، واشنگٹن-ایران کشیدگی کم کرنے کی کوشش، عراقی رکھنے والے صوبائی افسر مرزا ساجد بیگ نے...
کراچی سابق امریکی سفیر اسرائیل ڈین شیپیرو کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے ایران کے سپریم لیڈر آیت...
لاہور صوبائی دارلحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے آج موسم سرما کی تعطیلات کے بعد کھلیں گے۔...
کراچی ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ یورپی ممالک عالمی امور میں خود کو پیچھے کر رہے...
اسلام آباد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔...
لاہور پنجاب حکومت کی قائمہ کمیٹی برائے امن و امان کا 47واں اجلاس آج پنجاب سول سیکرٹریٹ لاہور میں منعقد ہو گا...
کراچی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آتشزدگی کے متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑینگے۔ چیف فائر...