کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان نیوی کا جہاز PNS SAIF بنگلہ دیش کے چٹگام بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے جہاں یہ چار روزہ دوستانہ دورے پر ہے، جس کا مقصد دونوں برادرممالک کے تعلقات اور تعاون کو فروغ دینا ہے۔ جہاز 12 نومبر کو روانہ ہوگا۔ چٹگام نیول زون کے چیف اسٹاف آفیسر نے جہاز کے کمانڈر اور عملے کا پرتپاک استقبال کیا، جبکہ بنگلہ دیش نیوی کے ایک آرکسٹرا گروپ نے روایتی انداز میں بینڈ پیش کیا۔ پاکستان ہائی کمیشن کے نمائندے اور بنگلہ دیش نیوی کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔
اسلام آبادمٹی کا تیل 5 روپے 93 پیسے فی لیٹرمہنگا کر دیا گیا ۔اوگرا نے مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کانوٹیفکیشن...
اسلام آباد اسلام آباد میں مصدقہ سفارتی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایران میں پاکستانی سفیر عمران احمد صدیقی نے...
اسلام آباد عمران کی بہن کے متنازع بیان سے پی ٹی آئی کا اظہار لاتعلقی ،پاکستان تحریک انصاف کے، سینیٹر علی...
اسلام آباد بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی سائبر کرائم ایجنسی میں پیش نہ ہوئیں ، وکیل کے مطابق ملک سے...
کراچی ایران امریکا بالواسطہ رابطوں کی خبر، تیل قیمتوں میں تیزی کے بعد معمولی کمی، تہران نے ثالثوں کے ذریعے...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں کو اعلیٰ معیار کے مطابق اور مقررہ مدت کے اندر...
مظفر آباد آزاد کشمیر میں انتخابی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی۔ انتخابات کے سلسلے میں مسلم لیگ کے صدر نواز...
اسلام آباد ادویات کی قیمتوں پر لازمی کنٹرول ختم کرنے کی وجہ سے ادویات کا درآمدی بل بڑھ گیا اور 5ملٹی نیشنل...