اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے،محمد حمزہ اقبال ڈپٹی سیکریٹری وزیراعظم آفس تعینات ، ڈپٹی سیکریٹری شفقت عباس کا نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈویژن سے دفاعی پیداوار ، راولپنڈی تبادلہ، نثار چٹھہ سیکشن افسر خزانہ ، عامر شفیق اسٹیبلشمنٹ ، احتشام الحق ،عطیہ سلطانہ دفاعی پیداوار ڈویژن میں سیکشن آفیسر مقرر۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کےجاری کردہ نوٹیفکیشنز کے مطابق سیکشن افسر اقتصادی امور ڈویژن محمد حمزہ اقبال کو سول سرونٹس ایکٹ 1973کے سیکشن 10 تحت ڈپٹی سیکریٹری وزیراعظم آفس (پبلک) تعینات ،ڈپٹی سیکریٹری شفقت عباس کا نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈویژن سے دفاعی پیداوار ڈویژن، راولپنڈی ، سیکشن افسر نثار عظمت چٹھہ کا ہاؤسنگ اینڈ ورکس سے خزانہ ڈویژن تبادلہ ، محمد احتشام الحق (آفس مینجمنٹ گروپ/گریڈ 18) کو وزیر اعظم آفس (پبلک) سے تبدیل کر کے دفاعی پیداوار ڈویژن میں سیکشن آفیسر تعینات کیا گیا
ابوظبی ابوظبی میں تعینات اسرائیلی وزیراعظم کے انتہائی قریبی دوست اور اسرائیلی سفیر یوسی شیلی نے کہا ہے کہ...
اسلام آبادپٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں...
کراچی اہم سعودی آئل پائپ لائن بندش، عالمی تیل بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ، مرمت میں تین سے پانچ ہفتے لگنے...
کراچی رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف بیرسٹر عمیر نیازی نے کہا ہے کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اس لئے پورے پنجاب...
اسلام آباد ریٹیلرز کیلئے آسان ٹیکس اسکیم: اب تک صرف 181 سادہ ریٹرنز موصول، ایک کروڑ اسی لاکھ روپے جمع؛ 5 ہزار...
لاہور قومی سائبر سیکیورٹی کیلئے حتمی ایکشن پلان تیار، نیشنل ایمرجنسی کمپیوٹر ٹیم سمیت 5 ترجیحات تیار۔سائبر...
اسلام آباد پاکستان نے اپنے جوہری توانائی پروگرام کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے چشمہ یونٹ-5 کے...
اسلام آبادوفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے منگل کو کہا ہے کہ بروقت ایندھن کے انتظام سے...