سینیٹ نے 27ویں آئینی ترمیم کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا

14 نومبر ، 2025

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) سینٹ آف پاکستان نے 27ویں آئینی ترمیم کا با قاعدہ گزٹ نو ٹیفکیشن جاری کردیا ، 23صفحات پر مشتمل یہ نوٹیفکیشن سیکرٹری سینٹ سیدحسنین حیدر کے دستخطوں سے جاری کیا گیا ۔