اسلام آباد (کامرس رپورٹر)کسٹم نے 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کےسمگل شدہ سگریٹ ضبط کر لیے ،کلکٹریٹ آف کسٹم انفورسمنٹ ملتان نے نومبر کے پہلے دوہفتوں کے دوران انسداد سمگلنگ کی کارروائیوں میں 2 کروڑ 11 لاکھ 34 ہزار روپے مالیت کےسمگل شدہ سگریٹ پکڑیں ہیں۔ضبط کی گئی اشیاء میں مختلف برانڈ کے سمگل شدہ غیر ملکی سگریٹس کے 10,701 پیکٹس اور 21لاکھ 40 ہزار سگریٹ سٹک شامل ہیں۔
بیجنگبیجنگ کی وزارتِ تجارت اور واشنگٹن کے وزیرِ خزانہ نے اتوار کو بتایا کہ چین اور امریکہ کے اعلیٰ حکام آنے...
لندن پاکستانی منی ایچر آرٹسٹ ماہین الہی کے فن پاروں کی نمائش ری امیجننڈ رئیلٹیز کے عنوان سے سینٹرل لندن میں...
اسلام آ باد وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی سے بنگلہ دیش کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور شمع عبید...
اسلام آبادوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی ورثہ و ثقافت حذیفہ رحمان نے قوم کو معرکہ حق پر مبارکباد دیتے...
اسلام آباد وفاقی حکومت نےگزشتہ دو ہفتوں میں مسلسل تین بار اضافہ کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اورلیوی...
لاہور سول سروسز اکیڈمی لاہور میں ’’پاکستان۔بنگلہ دیش نالج کوریڈور‘‘ کے تحت ایک جامع اور تفصیلی مکالمے کا...
کراچی اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زمیر نے کہا ہے کہ فوج کو “فوری طور پر مزید اہلکار” درکار ہیں، توجہ سیاسی...
کراچی ہائر ایجوکیشن کمیشن نے غیر مجاز کیمپسز سے تعلیم حاصل کرنے والے تقریباً 36 ہزار 931 طلبہ کی اسناد سے متعلق...