اسلام آباد(عاطف شیرازی ) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی) نے کارپوریٹ فِلانتھروپی ایوارڈز 2025 میں ملک بھر میں سب سے زیادہ سماجی ذمہ داری کے اخراجات کرنے والی کمپنی کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ یہ ایوارڈ پاکستان سینٹر فار فِلانتھروپی(پی سی پی) کی جانب سے بدھ کو اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں دیا گیا، جس میں سماجی ترقی اور کمیونٹی کی بہتری کے لیے نمایاں کردار ادا کرنے والی کمپنیوں کو سراہا گیا۔
راولپنڈی حکومتِ پاکستان نے موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر عارضی طور پر کم کی گئی حدِ رفتار کا فیصلہ واپس لے...
اسلام آ باد متروکہ وقف املاک بورڈ ETPB کے زیر انتظام مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت...
بیجنگپاکستان اور چین کے مختلف اداروں کے درمیان زرعی علوم، تکنیکی تعلیم، فنی و پیشہ ورانہ تربیت اور نوجوانوں...
اسلام آباد اقتصادی تعاون کی ترقی پذیر ممالک کی تنظیم ڈی ایٹ کے سیکریٹری جنرل ایمبیسیڈرسہیل محمود نے کہا...
اسلام آ باد چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو فضائی معیار کے حوالے سےماڈل سٹی بنایا...
اسلام آباد سی ڈی اے اور میونسپل کارپوریشن اسلام آباد نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس کو پراپرٹی ٹیکس نوٹس کا...
اسلام آباد گلگت بلتستان میں شراکت اقتدار فارمولا طے پانے کے بعد دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس...
اسلام آباد نجی ہاوسنگ سوسائٹی فراڈ کیس میں نیب نے600ملین یکورکرلئے ،300 متاثرین کی داد رسی کی ، متاثرین کو...