پُوچھو………انور شعورؔ

اداریہ
03 دسمبر ، 2025
کرو مت یورپی لوگوں سے دریافت
نہ اہلِ مشرقِ وسطیٰ سے پوچھو
غزہ کے باب میں جو پوچھنا ہے
وہ اسرائیل و امریکہ سے پوچھو