اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے 35 سال کی عمر میں وزیراعظم کا حلف اٹھایا اور اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیرِ اعظم بن گئیں۔ اس دن کی مناسبت سے صدر آصف علی زرداری نےپیغام میں کہا کہ آج کے دن 36 سال قبل گیارہ برس کے مارشل لاء اور آمریت کے بعد پاکستان میں جمہوری حکومت بحال ہوئی،35 سالہ بے نظیر بھٹو کی سربراہی میں جمہوریت کی واپسی کا سفر شروع ہوا، اس دن قوم میں امید کی نئی لہر دوڑ گئی، اور خواتین و نوجوان طبقے میں سیاسی شرکت کے خواب کو پروان چڑھنے کا پیغام ملا، صدر آصف علی زرداری نے کہاکہ بے نظیر بھٹونے پاکستان کی سب سے کم عمر وزیر اعظم بن کر عوامی حکومت، جمہوریت اور مساوات کے عزم کو تقویت دی۔
اسلام آباد کراچی پورٹ نے تقریباً آٹھ سال بعد پہلی مرتبہ 2ہزار جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور کر لیا ،وفاقی...
کراچی ایران معاہدہ، ٹرمپ کو اندرونِ ملک سیاسی محاذ پر نئی مشکلات کا سامنا، ڈیل کو امریکی صدر کے بعض حامیوں نے...
اسلام آباد پاکستان کے بڑے پیمانے کے صنعتی شعبے کی پیداوار مالی سال 2025-26کے جولائی تا اپریل عرصے میں گزشتہ...
اسلام آباد امن کا فائدہ: ہرمز معاہدے کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی،مہنگائی میں نرمی، نیوز پرنٹ پر دباؤ؛...
کوئٹہ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک عالمی مسئلہ ہے، اس لیے اس کا حل بھی...
اسلام آباد حکومت نے مالی سال 2026-27 کے فنانس بل میں مختلف شعبوں کو دی جانے والی ٹیکس رعایتوں کے درست اعداد و...
پشاورخیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا حکومت سے بجٹ فوری پیش کرنیکا مطالبہ کر دیا ،خیبرپختونخوا...
کوئٹہ بلوچستان بجٹ میں قابل تقسیم محاصل سے حصہ پورا مل گیا بلوچستان کو رواں مالی سال26 2025-کے لیے وفاقی محاصل...