اسلام آباد ناصر چشتی ) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں گزشتہ روز اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب سپیکر نے کامران مرتضیٰ کو خطاب کیلئے کہا اور کہا کہ آپ اپنی نشست پر نہیں ہیں، اس وقت سینٹر کامران مرتضیٰ کی نشست پر ان کی اہلیہ عالیہ کامران بیٹھ گئی تھیں جو کہ ممبر قومی اسمبلی ہیں، انہوں نے اس موقع پراپنے شوہر کو نشست لینے سے بھی منع کر دیا ،اس دلچسب صورتحال پر سیپکر ایاز صادق نے مولانا فضل الرحمٰن سے مدد مانگی اور از راہ مذاق کہا کہ شرعی مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔
اسلام آباد کراچی پورٹ نے تقریباً آٹھ سال بعد پہلی مرتبہ 2ہزار جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور کر لیا ،وفاقی...
کراچی ایران معاہدہ، ٹرمپ کو اندرونِ ملک سیاسی محاذ پر نئی مشکلات کا سامنا، ڈیل کو امریکی صدر کے بعض حامیوں نے...
اسلام آباد پاکستان کے بڑے پیمانے کے صنعتی شعبے کی پیداوار مالی سال 2025-26کے جولائی تا اپریل عرصے میں گزشتہ...
اسلام آباد امن کا فائدہ: ہرمز معاہدے کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی،مہنگائی میں نرمی، نیوز پرنٹ پر دباؤ؛...
کوئٹہ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک عالمی مسئلہ ہے، اس لیے اس کا حل بھی...
اسلام آباد حکومت نے مالی سال 2026-27 کے فنانس بل میں مختلف شعبوں کو دی جانے والی ٹیکس رعایتوں کے درست اعداد و...
پشاورخیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا حکومت سے بجٹ فوری پیش کرنیکا مطالبہ کر دیا ،خیبرپختونخوا...
کوئٹہ بلوچستان بجٹ میں قابل تقسیم محاصل سے حصہ پورا مل گیا بلوچستان کو رواں مالی سال26 2025-کے لیے وفاقی محاصل...