کراچی(نمائندہ جنگ)ایف آئی اے امیگریشننے غیر قانونی سمندر کے راستے یورپ جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافروں کو ایجنٹوں اور سہولت کاروںسمیت8ملزمان کوگرفتارکر لیا مسافروں میں عتیب الرحمان، قمر الدین، سعد فاروق اور محمد عادل جبکہ گرفتار ایجنٹوں اور سہولت کاروں میں لیاقت علی، محمد الکریم، محمد عامر اور عبدالمقیت شامل ہیں۔حکام کے مطابق عتیب الرحمان، قمر الدین، سعد فاروق اور محمد عادل نامی مسافر ایجنٹوں کی مدد سے البانیا جا رہے تھے۔مسافروں کو البانیا سے غیر قانونی سمندر کے راستے یورپ جانا تھا۔
کوئٹہگورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے والد حبیب اللہ خان ناصر کو ٹیلی فون کیا انہوں نے...
کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سمندری وسائل کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،...
اسلام آباد دنیا کے کل ایٹمی ذخائر کا82فیصد حصہ صرف روس اور امریکہ کے پاس ہے،روس چار ہزار380امریکا تین...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نےحکومت آزاد کشمیر اور مقتدر قوتوں کو چاہئے کہ وہ آزاد کشمیر کی مخدوش...
اسلام آ باد آئندہ مالی سال دو ہزار چھبیس، ستائیس کے لیے اہم فصلوں کاہدف تین اعشاریہ چھ فیصد اوردیگر فصلوں...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نے اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کی قیا دت سے بجٹ امور پر تفاق رائے پیدا کرنے کیلئے وفاقی...
کراچی ایران پر حملوں سے اسرائیل کی امن مذاکرات میں جگہ بنانے کی کوشش، تل ابیب چاہتا ہے اسے بھی فیصلہ سازی کے...
کراچی بھارت نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ کشیدگی بڑھنے پر سفری انتباہ جاری، نئی...