کراچی (نیوز ڈیسک) ایف بی آئی کا ہنگامی انتباہ، جی میل اور آؤٹ لک صارفین کیلئے وارننگ، ایک جعلی میسج میں پورا بینک اکاؤنٹ خالی ہونیکا خطرہ، نیا سائبر فراڈ تیزی سے پھیلنے لگا، ہیکرز بینک کے نام پر جعلی الرٹس بھیج کر OTP اور PIN حاصل کرتے ہیں,AIآوازوں اور ڈیپ فیک کالز سے دھوکہ مزید مؤثر، کسی بھی لنک یا مشکوک کال سے فوراً بچیں، بینک اکثر نقصان پورا کرنے کے پابند نہیں ہوتے. فوربس میگزین کے مطابق ایف بی آئی نے ایک ہنگامی وارننگ جاری کی ہے جس کے مطابق ایک نیا سائبر فراڈ تیزی سے پھیل رہا ہے جس میں ہیکرز صرف ایک جعلی میسج کے ذریعے صارفین کے بینک اکاؤنٹس خالی کر لیتے ہیں۔ مجرم اصل بینک یا ڈیجیٹل والٹس کی طرح دکھنے والے نوٹیفیکیشنز بھیجتے ہیں، اور جیسے ہی صارف ان پر کلک کرتا ہے، اسے جعلی ویب سائٹ یا کال پر لے جایا جاتا ہے جہاں سکیمرز بینک افسر بن کر OTP، PIN یا دیگر حساس معلومات حاصل کر لیتے ہیں۔
اسلام آباد کراچی پورٹ نے تقریباً آٹھ سال بعد پہلی مرتبہ 2ہزار جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور کر لیا ،وفاقی...
کراچی ایران معاہدہ، ٹرمپ کو اندرونِ ملک سیاسی محاذ پر نئی مشکلات کا سامنا، ڈیل کو امریکی صدر کے بعض حامیوں نے...
اسلام آباد پاکستان کے بڑے پیمانے کے صنعتی شعبے کی پیداوار مالی سال 2025-26کے جولائی تا اپریل عرصے میں گزشتہ...
اسلام آباد امن کا فائدہ: ہرمز معاہدے کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی،مہنگائی میں نرمی، نیوز پرنٹ پر دباؤ؛...
کوئٹہ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک عالمی مسئلہ ہے، اس لیے اس کا حل بھی...
اسلام آباد حکومت نے مالی سال 2026-27 کے فنانس بل میں مختلف شعبوں کو دی جانے والی ٹیکس رعایتوں کے درست اعداد و...
پشاورخیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا حکومت سے بجٹ فوری پیش کرنیکا مطالبہ کر دیا ،خیبرپختونخوا...
کوئٹہ بلوچستان بجٹ میں قابل تقسیم محاصل سے حصہ پورا مل گیا بلوچستان کو رواں مالی سال26 2025-کے لیے وفاقی محاصل...